ٹیکنالوجی وٹس ایپ پر ایک دوسرے کو نام سے سرچ کرنا اور ویڈیو شیئرنگ ممکن؟ وٹس ایپ کے یہ فیچرز ابھی تیاری کے مراحل میں ہیں اور انہیں آہستہ آہستہ صارفین کے لیے متعارف کروایا جائے گا۔