امریکہ امریکی ہائی وے کا معمہ، حادثات کے مقام پر پراسرار شخص موجود نیبراسکا کے دیہی علاقے میں ایک معمہ سامنے آیا ہے، جہاں کار حادثوں کے متاثرین کا کہنا ہے کہ ایک نامعلوم شخص کسی بھی امدادی ٹیم سے پہلے جائے وقوعہ پر موجود ہوتا ہے۔