ماحولیات نایاب آدھا نر، آدھا مادہ پرندہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس پرندے کی بیرونی ساخت دائیں جانب نر اور بائیں جانب مادہ کی ہے اور ہوسکتا ہے اس کے اندرونی اعضا بھی نر اور مادہ میں تقسیم ہوں۔