بلاگ جب ایک پکنک کی منسوخی سے ’امر اکبر انتھونی‘ کا جنم ہوا اپنے زمانے کی سب سے کامیاب فلم کے پیچھے ایک دلچسپ کہانی ہے، جس کے بغیر یہ فلم تخلیق نہ ہو پاتی۔