پاکستان پھول میلے کے اختتام پر کیلاشیوں کو سیاحوں سے شکوے محبت اور خوشی کے اس میلے کے موقع پر ہر سال ہزاروں سیاح اس وادی میں پہنچتے ہیں۔ کیلاش قبیلے کے لوگ سیاحوں کی آمد پر بہت خوش ہوتے ہیں، لیکن ساتھ ہی انہیں کچھ گلے شکوے بھی ہیں۔