یورپ دنیا کی سب سے معمر انسان 117 سال کی عمر میں چل بسیں دو عالمی جنگوں، سپین کی خانہ جنگی، 1918 کی فلو وبا، بچپن میں والد کی موت اور قوت سماعت کھونے اور کرونا وبا کا سامنا کرنے والی ماریا نے 19 اگست کو آخری سانسیں لیں۔