معیشت سٹیشنری پر عائد ٹیکس واپس لیں ورنہ احتجاج ہوگا: تاجران اردو بازار صدر انجمن تاجران اردو بازار اور صدر انجمن تاجران آل پاکستان خالد پرویز نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے سٹیشنری آئٹمز پر 14 فیصد جی ایس ٹی عائد کر دیا ہے جو تاجران کو قابل قبول نہیں ہے۔