کرکٹ نازیبا جملے بازی پر پیٹن سن پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر پیٹن سن نے تسلیم کیا کہ انہوں نے غصے میں آ کر غلطی کی، ان پر ایک میچ کی پابندی کے اب مچل سٹارک پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے۔