پاکستان حکومتی میڈیا ادارے ’بے ہنگم اخراجات، غیر تسلی بخش کارکردگی‘ وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات کے مطابق اس غیر تسلی بخش کارکردگی کی وجہ سے میڈیا کی تمام شاخوں کو ایک چھتری کے نیچے لانے کے لیے پاکستان میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) کا قیام تجویز کیا گیا ہے۔