پاکستان پشاور جلسہ: ’سرکاری مشینری کے استعمال‘ پر عمران سے وضاحت طلب ای سی پی خیبر پختونخوا نے چھ ستمبر کو پشاور جلسے میں عوامی عہدیداروں کی شرکت اور ’سرکاری مشینری کے استعمال‘ پر عمران خان سے ذاتی طور پر یا وکیل کے ذریعے نو ستمبر کو وضاحت طلب کی ہے۔