کیمپس عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر انتخاب کی دوڑ سے باہر بدھ کو آکسفورڈ یونیورسٹی نے اپنی ویب سائٹ پر چانسلر کے عہدے کے لیے حتمی امیداروں کی فہرست جاری کی جس میں عمران خان کا نام شامل نہیں ہے۔