ملٹی میڈیا ’چراغ تلے اندھیرا‘: گلیات کے لوگ پانی سے محروم گلیات میں پانی کے ذخائر پر تحقیق کرنے والے عبدالرحمٰن عباسی کے مطابق یہاں پانی کی قلت کی وجہ برطانوی دور سے گلیات کے پانی کو جمع کرکے پنجاب بالخصوص مری کو فراہم کیا جانا ہے۔