کھیل عبدالخالق ایشیا کے ’تیز ترین‘ پاکستانی ایتھلیٹ چکوال کے صوبیدار عبدالخالق جو پہلے کبڈی کھیلتے تھے لیکن ایتھلیٹکس میں زخمی گھٹنے کے ساتھ کئی عالمی ٹائٹل جیتے اور جواہر لعل نہرو سے ’فلائنگ برڈ آف ایشیا‘ کا خطاب پایا۔