چینی سکینڈل

زاویہ

نسیم زہرہ وزیر اعظم پر دباؤ

جہانگیر ترین کے معاملے کو وزیر اعظم خود ذاتی طور پر بڑے انہماک سے سنبھالے ہوئے ہیں۔ اس کا اختتام وہ کس طریقے سے کرتے ہیں یہ بڑا سوال ہے۔