سٹائل خواتین کے عالمی دن پر چھ فیشن ڈیزائنرز متحد کیوں ہوئیں؟ وکٹوریا بیکھم، ازابیل مارانٹ، ایلیری، روزی آسولن، الیگزا چنگ اور پرفیکٹ موومنٹ جیسی مشہور ڈیزائنرز نے مخصوص ٹی شرٹس متعارف کروائی ہیں۔