سٹائل جینیوا: آغا خان کا زمرد ریکارڈ نو ملین ڈالر میں نیلام پرنس صدر الدین آغا خان نے 1960 میں کارٹیئر سے یہ بروچ بنانے اور اس میں 20 مارکیز کٹ ہیرے لگانے کا کہا تھا۔
سٹائل کیا ترقی کا راز روزانہ ایک ہی ٹی شرٹ پہننا ہے؟ ذرا سٹیو جابز کے بارے میں سوچیے، جو 2011 میں اپنی موت تک سیاہ گول گلے کی شرٹ، نیلی جینز اور نیو بیلنس کے ٹرینرز کی جوڑی پہنتے رہے۔