دنیا 12 ویں منزل سے گرتی دو سالہ بچی کو بچانے والا ہیرو ڈیلیوری مین ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی کی ایک پیکنگ سروس میں کام کرنے والے نوین نوک نے کہا: ’سب کچھ ایک منٹ میں ہوگیا۔ میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ میں اتنی جلدی چھت پر پہنچنے میں کیسے کامیاب ہوا۔ مجھے یقین نہیں آتا کہ میں نے ایک بچی کی زندگی بچائی ہے۔‘