کرکٹ ایشون کی 350 وکٹیں، جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میں شکست فاسٹ بولر محمد شامی کی دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں کی بدولت بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 203 رنز سے شکست دے دی۔