پاکستان عمر شیخ کے خلاف اپیل کا فیصلہ: ڈینیئل پرل کے والد کا خیر مقدم مقتول امریکی صحافی کے والد جوڈیا پرل نے ٹویٹ میں لکھا ’ہم یہ ماننے سے انکار کرتے ہیں کہ پاکستان کی حکومت اور عوام انصاف کے نام پر اسے بدنام ہونے دیں گے اور بالآخر انصاف غالب ہو کر رہے گا۔‘