میری کہانی ملک شرافت خاں کے بھیڑیے اور اماں صالحہ ’آپ بھیڑیے کو پالیں گے تو اُس کے منہ کو لگا خون اپنی اور دشمنوں کی ماں کے خون میں فرق نہیں کرتا۔ پالتو بھیڑیے کبھی پالتو نہیں رہتے اور یہ بھی نہیں پتہ خاص بھیڑیے کب عام بھیڑیے بن جائیں۔‘