ڈپٹی چیف کورونر برگیٹ ونڈلی نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات کا جائزہ لیں گے کہ وہ اس ظلم سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔
کرائسٹ چرچ
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے کرونا وائرس کی وبا، دہشت گردی اور نسل پرستی کے بارے میں اپنے انٹرویوز اور بیانات میں جو جو کچھ کہا، اسے دنیا بھر میں بےحد سراہا گیا۔