پاکستان ملک میں قتل کے دو واقعات میں انڈین ایجنٹس ملوث: پاکستان پاکستان کے سیکریٹری خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کے پاس پاکستانی سرزمین پر قتل کے دو واقعات میں انڈین ایجنٹس کے ملوث ہونے کے ’ٹھوس شواہد‘ موجود ہیں۔