پاکستان کراچی کے عاشق تاریخ دان گل حسن کلمتی اب نہیں رہے گل حسن کا سب سے اہم تحقیقی کارنامہ لوک کردار سسی کے سفر کے راستے کا تعین ہے، جو اس سے پہلے کسی نے نہیں کیا تھا۔