1906 میں تعمیر ہونے والی اس عمارت کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے اس کی خوبصورتی مانند پڑ گئی تھی۔
کراچی
انٹرنیٹ کے اس جدید دور میں عام تاثر ہے کہ لوگوں خصوصاً نوجوانوں میں کتب بینی کا شوق ختم ہو گیا ہے، لیکن کراچی ایکسپو سینٹر میں 12 دسمبر سے سجنے والا کتب میلہ کچھ الگ ہی کہانی سنا رہا ہے۔