نصاب کی تقریب اجرا کے موقعے پر اپنے خطاب میں قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے چیئرمین خورشید ندیم نے کہا کہ یہ نصاب ابتدائی تعلیم سے لے کر بارہویں کلاس کے طلبہ کے لیے تشکیل دیا گیا ہے، جو ایک تاریخی کامیابی ہے۔
کردار
کیدار شرما کے اسسٹنٹ نے انہیں آگاہ کیا کہ مالا سنہا کے بھائی کے لیے ابھی تک کوئی اداکار نہیں ملا۔ اگر وہ کہیں تو کچھ اداکاروں کی تصاویر لے کر آ جائیں۔ اسی لمحے گیتا بالی نے اچانک ہی چہک کر کہا کہ اگر وہ یہ کردار ادا کریں تو؟