ٹرینڈنگ آرٹیکل 370 کا خاتمہ اور کشمیری دلہن لانے کے خواب سوشل میڈیا پر بھارتی مرد کشمیری دلہن حاصل کرنے کا ’جشن‘ منا رہے ہیں۔ یہ ایک پریشان کن ٹرینڈ ہے جو کشمیری خواتین کو کسی چیز کی طرح پیش کرتا ہے۔