برطانوی نیوز میگزین دا سپیکٹیٹر کی رپورٹ کے مطابق ثانوی تعلیم کے آخری سال کے 16 سال یا اس سے زیادہ عمر کے بچوں کے لیے یہ فوجی تربیت ان کی ’زندگی کی حفاظت کے بنیادی اصولوں‘ کی کلاسوں کے حصے کے طور پر دی جائے گی۔
کلاشنکوف
جب ہیرو یا ہیروئن ضبط کے بندھن توڑ کر اخلاق کی حدوں کو پارکرنے کے لیے پر تول رہے ہوتے تو بزرگوں کا بھی ٹھنڈا خون جوش مارتا ‘ جو ہم جیسے بچوں کو یہ پتہ نہیں لگنے دیتے کہ اگر ہیرو نے ہیروئن کا ہاتھ پکڑا تھا تو اس کے بعد اس کی ’حد‘ کہاں جا کر ختم ہوئی تھی۔