خواتین کلاچی کی عروہ نے صنفی عدم مساوات کی تاریخ بدل ڈالی ڈیرہ اسماعیل خان کے دور افتادہ علاقے کلاچی سے تعلق رکھنے والی عروہ احمد گومل یونیورسٹی سے صحافت میں ماسٹرز کرنے کے بعد اب علاقے کی دیگر لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم اور دیگر مسائل کے حل میں بھی اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔