امریکہ 70 سالہ امریکی خاتون پر اپنے کچن سے ڈینٹل کلینک چلانے کا الزام ڈسٹرکٹ اٹارنی کے دفتر سے بات کرنے والے ایک فرد نے بتایا کہ انہیں ایک دانت نکالنے کے لیے گلیڈیز سیرانو کے پاس بھیجا گیا تھا، تاہم انہوں نے مبینہ طور پر ان کے پانچ دانت نکال دیے۔