پاکستان محمد حسنین اب سنگم گراؤنڈ میں کرکٹ نہیں کھیل سکے گا سنگم گراؤنڈ کے دروازے کے سامنے درزی کی دکان پر کام کرنے والے محمد حسنین ہر اتوار کو اپنے دوستوں کے ساتھ یہاں کرکٹ کھیلتے ہیں مگر اب انہیں لگتا ہے کہ شاید یہاں کھیلنا مشکل ہوجائے۔