تاریخ چوری شدہ چھ توپیں واپس کروا لیں: وزیر ثقافت سندھ صوبائی وزیر ثقافت نے شاگردوں کے لیے سندھ بھر کے تاریخی مقامات اور میوزیم کی اینٹری فیس ختم کرنے کا بھی اعلان کیا۔