ماحولیات خیبر پختونخوا: بائیو ڈی گریڈیبل کی ناکامی کے بعد کپڑے کے تھیلے صوبائی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت اب بائیوڈی گریڈیبل تھیلوں کے حق میں نہیں، بہت جلد ایک نئی مہم کے ذریعے کپڑے کے تھیلوں کے استعمال کو یقینی بنایا جائے گا۔