یورپ برمنگھم میں بقا کی لڑائی لڑتے بلتی ریستوراں 1970 کی دہائی میں پاکستانی تارکین وطن نے برطانیہ میں بلتی ریستوراں قائم کیے جو بے حد مقبول ہوئے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ ریستوراں ختم ہو رہے ہیں۔