امریکہ جمی کارٹر کا انتقال: ’ناکام امریکی صدر، کامیاب سفارت کار‘ اتوار کو انتقال کرنے والے جمی کارٹر کی 1977 سے 1981 تک کی صدارت میں کامیابیاں اور تنازعات دونوں شامل تھے۔