سائنس کیمسٹری کا نوبیل انعام تین سائنس دانوں کے نام ایک کروڑ سویڈش کرونا کی انعامی رقم تینوں نوبیل جیتنے والے کیمیا دانوں میں تقسیم کی جائے گی جو 10 دسمبر کو سٹاک ہوم میں ہونے والی تقریب میں سویڈش بادشاہ کارل گسٹاف سے انعام حاصل کریں گے۔