آرٹ پشاور کی دیواروں پر گرافیٹیز کے ذریعے ’امن و محبت‘ کا پیغام پشاور میں ملک بھر سے 46 یونیورسٹیوں کے طلبہ سمیت پشاور کی عوام اور تعلیمی ادارے شہر کی دیواروں پر پینٹنگ اور وال چاکنگ کے مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔