پاکستان کرتار پور: توقع پانچ ہزار کی آتے پانچ سو بھی نہیں ’ہم پانچ ہزار سنگتوں (یاتریوں) کا استقبال کر سکتے ہیں لیکن تاحال ایک دن میں ہماری سنگتوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد 600 رہی، جو ایک سوالیہ نشان ہے کہ وہ کیوں نہیں آ رہے؟‘