پاکستان گوجرنوالہ سے بی ٹی ایس گلوکار کا بورڈ ہٹا دیا گیا اس بل بورڈ کو 24 سالہ پاپ سٹار کی سالگرہ کے موقع پر یکم ستبر کو ان کے مداحوں نے دو روز کے لیے چیمبر آف کامرس کی اجازت حاصل کر کے لگایا تھا۔