گوادر پورٹ پر سرکاری شعبے کے کارگو کا 50 فیصد لانے کے فیصلے کے ملکی معیشت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے، اس حوالے سے انڈپینڈنٹ اردو نے اس شعبے کے ماہرین سے جواب جاننے کی کوشش کی ہے۔
گوادر پورٹ
تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان نے صوبائی اور وفاقی حکومت کو مطالبات کی منظوری کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا ہے۔