علاقہ غیر سے علاقہ خیر تک
پاکستان
وانا سکاؤٹس قلعے سے دو کلومیٹر دور جنوب کی جانب موسی قلعہ کے نام سے 1100 کنال اراضی پر ’گڈ طالبان‘ کا ایک بہت بڑا کیمپ موجود ہے البتہ مین شاہراہ پر چیک پوسٹ کو ختم کردیا گیا ہے۔