ٹیکنالوجی 11 لاکھ پاؤنڈ کا گیم کردار بنایا، دوست نے 400 پاؤنڈ میں بیچ دیا چینی صوبے سیچوان کی عدالت نے فیصلہ سنایا کہ اس کریکٹر کو اصل مالک کو واپس کرنا ہوگا، جب کہ کم قیمت پر خریدنے والوں کو 90 ہزار یوآن نقصان کا ہرجانہ ادا کرنا ہو گا۔