ٹیکنالوجی ہائیڈروجن سے چلنے والا ٹرک جو 500 کلومیٹر تک کا سفر کر سکتا ہے برطانوی کار ساز کمپنی ٹیوا نے اپنا پہلا ٹرک لانچ کیا ہے جس میں ہائیڈروجن فیول سیل بوسٹر نصب ہوں گے، جو آلودگی نہیں پھیلائیں گے۔