دفتر ڈاکٹر فرزانہ نائیک ہلال احمر پاکستان کی نئی سربراہ مقرر اس سے قبل ڈاکٹر فرزانہ ہلالِ احمر سندھ کی چیئرپرسن اور ہلالِ احمر پاکستان کے منیجنگ بورڈ کی رکن بھی رہی ہیں۔