پاکستان ہدایت اللہ لوہار کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں ایچ آر سی پی کا کہنا ہے کہ ہدایت اللہ لہر جن کو عام طورپر ہدایت لوہار کے طور پر بھی جانا جاتا تھا کے قتل کی بظاہر ٹارگٹ کلنگ کے علاوہ کوئی اور وجہ دکھائی نہیں دیتی۔