ماحولیات بھارت ایک بار پھر شدید بارشوں اور سمندری طوفان کی زد میں سمندری طوفان ’یاس‘ بدھ کو مشرقی بھارت اور ہمسایہ ملک بنگلہ دیش کے ساحلی علاقے سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں شدید بارشوں اور سمندری لہروں سے پورا علاقہ بری متاثر ہوا ہے۔