کیمپس نوشہرہ کا مدرسہ جہاں دینی اور جدید تعلیم دونوں دی جاتی ہیں مفتی غلام الرحمٰن نے کہا کہ دینی مدرسے میں طلبا کی قابلیت کو جانچ کر پشاور یونیورسٹی سے الحاق کیا گیا تھا اور بی ایس اسلامک سٹڈیز اور بی ایس انگلش کی کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔