کرہ ارض کی بحری، بری، اور فضائی آلودگی میں جتنا پلاسٹک کا ہاتھ ہے اتنا تو شاید زہریلی کاربن گیسز کا بھی نہیں ہو گا لیکن اس کے باوجود پلاسٹک اور پلاسٹک ویسٹ کی پیدوار جاری ہے۔
پلاسٹک بیگز
ملک میں سالانہ 55 ارب پلاسٹک تھیلے استعمال ہوتے ہیں، جو حکام کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔