ویڈیو ’پروٹین‘ سے بھرپور ’چمکدار کیڑے‘ انسانوں کی متبادل خوراک ؟ جاسم اپنے کاروبارکو پھیلانا چاہتے ہیں اور خلیج میں کیڑوں کے پکوان تیار کرنے والا پہلا ریستوراں بنانے کے خواہاں ہیں۔
پاکستان ٹڈی دل کے حملے سے بلوچستان میں سنگین غذائی قلت کا خدشہ ایک سروے رپورٹ کے مطابق بلوچستان کی 50.3 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار ہے اور ٹڈی دل کے حملے سے اس میں اضافے کا خدشہ ہے۔