کرکٹ بارشیں کہیں ورلڈ کپ بہا نہ لے جائیں دعا ہے کہ سورج انگلستان کے کرکٹ میدانوں میں باقاعدگی سے چمکے اور اپنی روشنی سے ٹورنامنٹ پر چھائی گھٹائیں دور کر دے۔