معیشت شہباز حکومت نے بچت کے کن اقدامات کا فیصلہ کیا ہے؟ وفاقی کابینہ نے بدھ کے اجلاس میں وفاقی حکومت اور کابینہ کے اخراجات کمی کرنے کی غرض سے کئی اقدامات کی منظوری دی، جبکہ توشہ خانی کی تفصیلات بھی عام کرنے کا فیصلہ کیا۔